عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پاکستان پر بھی پڑا ہے
اور گزشتہ کئی ہفتوں سے ملک کے مختلف شہروں میں سونے کے بھاؤ میں مسلسل
اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ پاکستان میں دس گرام سونے کی قیمت لگ بھگ 195
امریکی ڈالر ہے اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد
سرمایہ کار مارکیٹ سے دھڑا دھڑ سونا خرید رہے ہیں۔

No comments:
Post a Comment